اگر دورانِ سال نصاب ہلاک ہوجائے کہ اس کا کوئی بھی حصہ نہ بچے تو شمارِ سال جاتا رہا ، جس دن دوبارہ مالکِ نصاب ہوگا اُسی دن نئے سرے سے حساب کیا جائے گا۔ مثلاًیکم محرم کو مالکِ نصاب ہو ا،صفر میں سب مال سفر کر گیا ، ربیع النور میں پھر بہار آئی تو اسی مہینہ سے سال کا آغاز ہوگا ۔
(ماخوذ از فتاوٰی رضویہ ،ج۱۰، ص۸۹)
0 Comments: