کاش عید مدینے میں ہو!

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اللہ کے حبیب ، حبیبِ لبیب،ہم گناہوں کے مریضوں کے طبیب عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا دِیارِ وِلادَت مکّہ مُکرَّمہ زادَھَااللہُ شَرَفًاوَّ تَعظِیْماً ہے۔اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیبِ مُکَرَّم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے صَدْقے میں کس قَدَر لُطف و کرم فرمایا ہے کہ شاہِ اَنام صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا کوئی غُلام اگر ماہِ رَمَضان مکّہ مُکرّمہ زادَھَااللہُ شَرَفًاوَّ تَعظِیْماً میں گُزارلے اور وہیں روزے رکھے اور رات کو حسبِ توفیق نوافِل وغیرہ ادا کرے تو
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم) جس نے مجھ پرروزِ جُمُعہ دو سو بار دُرُود پاک پڑھا اُس کے دو سو سال کے گناہ مُعاف ہوں گے۔

اُسے دُوسرے مَقامات کے ایک لاکھ رَمَضان کے برابر ثواب عطاکیا جائے گا اور ہر روزو شب ایک ایک غُلام آزاد کرنے کا ثواب اور ایک ایک عظیمُ الشّان نیکی مزید بَرآں۔اے کاش !ہمیں بھی مکّہ مُکرّمہ زادَھَااللہُ شَرَفًاوَّ تَعظِیْماً میں ماہِ رَمَضان گُزارنے کی عظیم سَعادت نصیب ہوجائے اور اُس میں خوب عِبادت کرنے کی بھی توفیق مِلے اور پھر ماہِ رَمَضان گُزار کر فوراً ہی عِید مَنانے کیلئے اپنے میٹھے میٹھے آقا مکّی مَدَنی مصطَفٰے صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے رَوضَہ ضِیا بار پر حاضِر ہو جائیں اور وہاں پر روروکر''عیدی'' کی بھیک مانگیں اور سَبز سَبز گنبد کے مَکِین ، رَحمۃٌ لِلْعٰلَمِین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی رَحمت جو ش پر آجائے اور اے کاش! سرکار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے دَسْتِ پُراَنوار سے ہم گُنہگار''عِیدی '' پائیں اور یہ سب کچھ اُن صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے کرم ہی سے ممکِن ہے۔

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular