منہ کے چھالے کے 7علاج

    (1)اَطِبّاء (اَطِب۔با یعنی طبیبوں)کا کہناہے:''بعض اَوقات مِعدہ کی گرمی اور تیزابیَّت سے مُنہ میں چھالے پڑ جاتے ہیں اور اِس مرض سے خاص قسم کے جراثیم منہ میں پھیل جاتے ہیں۔ اس کیلئے منہ میں تازہ مسواک مَلئے اور اس کے لُعاب کو کچھ دیر تک منہ کے اند رپِھراتے رہئے ۔اس طرح کئی مریض ٹھیک ہو چکے ہیں''(2)مٹّھی بھر بَرگِ حِنا(یعنی مہندی کے پتّے)پانی میں اُبال کر( دن میں دو بار )اِس کے غَرارے کیجئےاِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ فائدہ ہو جائے گا (3)پاؤ بھر گرم پانی کے اندر ایک لیموں نچوڑ کر اُس سے کُلّیاں کیجئے ۔ (دن میں تین بار ) (4)انڈے کی سفیدی پَھینٹ کر روئی کی پُھرَیری سے چھالوں پر لگایئے اِن شاءَ اللہ آرام آ جائے گا(5)دن میں دو تین بارگلیسرین لگانا بھی اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ مفید ہوگا(6)میڈیکل اسٹور سے DAKTARIN(MICONAZOLE) نامی ٹیوب لیکر دن میں چند بار تھوڑی تھوڑی دوا ڈال کر منہ میں چند منٹ پھرایئے پھر تھوک دیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ چھالے ٹھیک ہو جائیں گے ۔چھوٹے بچّوں کو بھی استِعمال کروا سکتے ہیں۔ اگر یہ دوا معمولی سی پیٹ میں چلی جائے تب بھی حرج نہیں(روزہ کی حالت میں دن کے وقت منہ میں دوا نہیں لگا سکتے)(7) منہ کے چھالوں اور تقریباً 80فیصد بیماریوں کا علاج کم کھانے میں ہے اگر یقین نہ آتا ہو تو پیٹ بھر کر کھانا چھوڑ دیجئے اور رحمتِ الہٰی عَزَّوَجَلَّ کے کرشمے دیکھئے ۔ فیضانِ سُنّت جلد اوّل کے باب''پیٹ کا قفلِ مدینہ''میں دی ہوئی ہدایات کے مطابِق عمل کیجئے۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلّ َآپ اس کی برکتیں دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ یقین مانئے!زیادہ کھانے سے جان'' بنتی''نہیں''بگڑتی '' ہے ۔

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular