( 1)ہر طرح کی کھانسی کے مریض دن میں کئی بار خالِص شہد چاٹیں کھانسی بلکہ گلے کے ہر طرح کے درد میں بھی اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ فائدہ ہو گا( 2) اگر کالی کھانسی ہو تو مُناسِب مقدار میں پِسی ہوئی سُو نٹھ (یعنی خشک ادرک)خالِص شہد پر چھڑک دیجئے اور سات دن روزانہ صبح و شام تھوڑا تھوڑا چاٹ لیجئے ۔ کالی کھانسی بلکہ ہر طرح کی کھانسی کیلئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ مفید پائیں گے (3)ہر گھنٹے کے بعد ایک لونگ منہ میں رکھ کر چباتے اور چوستے رہئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ کھانسی کا زور ٹوٹے گا( 4)پودینہ کا رس پینے سے بھی کھانسی ٹھیک ہو جائے گی اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ( 5)چند کھجوریں کھا کر ایک کپ نیم گرم پانی پی لیجئے اِن شاءَ اللہ بلغم پتلا ہو کر خارِج ہو جائے گا ۔ کھانسی اور دَمہ دونوں کیلئے یہ علاج فائدہ مند ہے(جن کو کھجوریں مُوافِق نہیں آتیں وہ یہ علاج نہ کریں اور آنکھوں کے مریض کیلئے بھی کھجوریں کھانا نقصان دِہ ہو سکتا ہے) (6)تقریباً25گرام اَدرک کے رَس میں شہد ملا کر دن میں تین بار چاٹنے سے بھی بلغم خارِج ہو گا اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ (7) کیلے کے دَرَخت کا پتّا سُکھانے کے بعد تَوے پر جلا کر اُس کی راکھ شہد میں ملا کر کھانسی کے مریض کو تھوڑی تھوڑی چٹاتے رہئے ۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ آرام آ جائیگا(8)شہد میں پیاز کا رَس ملا کر پینے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ہر طرح کی کھانسی میں فائدہ ہوگا ( 9)تھوڑی سی پِسی ہوئی کالی مرچ دودھ میں جوش دیکر پی لیجئے (10)دو چمچ ادرک کا رس اور ایک چمچ شہد ملا کر پی لیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ کھانسی سے نجات ملے گی(11)پیاز اُبال کر پینے سے بلغم نکلتا اور کھانسی میں آرام آتا ہے(12)کشمش (یعنی خشک انگور)اورشکر یا انار کا چِھلکا چُوسنا کھانسی کیلئے مفید ہے(13)گرم دُودھ میں تھوڑی سی ہلدی اور دیسی گھی ملا کر پینے سے کھانسی میں فائدہ ہوتا ہے(14)پانی میں تھوڑا سا نمک گھول کر پینے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ کھانسی کو آرام ملے گا(15)رات کو نمک کی ڈَلی منہ میں رکھ لیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل کھانسی میں کمی ہو جائیگی (16)دواؤں کی دکان پر ملنے والا جوشاندہ بھی استِعمال کیا جا سکتا ہے(17)پان کے دو چار پتّے توے وغیرہ پر گرم کر کے ان پر ہلکا گرم تیل لگا کر گلے پر باندھنا پُرانی کھانسی کیلئے مُفید ہے۔ (پان کے پتّے گرم کرتے وقت یہ خیال رکھيئے کہ جل نہ جائیں اور گلے پر باندھتے وقت گرم ہوں مگر نہ اتنے کہ تکلیف پہنچے ) (18)روزانہ کشمِش(خشک چھوٹے انگور جس کو پنجابی میں''سوگی''کہتے ہیں)کے 40دانے (اگر موافِق آتے ہو ں تو دُگنے کرنے میں بھی حرج نہیں )اور تین عد د بادام لیکر اس پر11بار دُرُود شریف پڑھ کر دم کر کے کھا لیجئے اِس کے اوپر دو گھنٹے تک پانی نہ پئیں۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ کھانسی میں بَہُت فائدہ ہوگا۔ بلغم نکلے گا اور مزید نہیں بنے گا ۔(ضَرورتاً کشمِش کی تعداد بڑھا دیجئے)بَہُت چھوٹے بچّوں کیلئے حسبِ ضرورت مقدار کچھ کم کر دیجئے ۔ تاحُصولِ شفا علاج جاری رکھئے ۔
Author: WafaSoft
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.
RELATED STORIES
عجائب القرآن مع غرائب القرآن
Popular Tags
Islam
Khawab Ki Tabeer
خواب کی تعبیر
Masail-Fazail
waqiyat
جہنم میں لے جانے والے اعمال
AboutShaikhul
Naatiya Shayeri
Manqabati Shayeri
عجائب القرآن مع غرائب القرآن
آداب حج و عمرہ
islami Shadi
gharelu Ilaj
Quranic Wonders
Nisabunnahaw نصاب النحو
al rashaad
Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri
نِصَابُ الصرف
fikremaqbool
مُرقعِ انوار
Maqbooliyat
حدائق بخشش
بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan)
Taqdeesi Mazameen
Hamdiya Adbi Mazameen
Media
Zakat Zakawat
اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت
اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت
مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی
Mazameen
mazameenealahazrat
گھریلو علاج
شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲)
نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔
Libarary
BooksOfShaikhulislam
Khasiyat e abwab us sarf
fatawa
مقبولیات
کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ)
کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی
News
مذہب اورفدؔا
صَحابیات اور عِشْقِ رَسول
about
نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی
manaqib
Du’aas& Adhkaar
Kitab-ul-Khair
Some Key Surahs
naatiya adab
نعتیہ ادبی
Shayeri
آیاتِ قرآنی کے انوار
نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya)
نعتیہ ادبی مضامین
غلام ربانی فدا شخص وشاعر
مضامین
Tabsare
تقدیسی شاعری
مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے
مسائل و فضائل
app
books
تبصرہ
تحقیقی مضامین
شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1)
علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی
Hamd-Naat-Manaqib
tahreereAlaHazrat
hayatwokhidmat
اپنے لختِ جگر کے لیے
نقدونظر
ویڈیو
hamdiya Shayeri
photos
FamilyOfShaikhulislam
WrittenStuff
نثر
یادرفتگاں
Tafseer Ashrafi
Introduction
Family
Ghazal
Organization
ابدی زندگی اور اخروی حیات
عقائد
مرتضی مطہری
Gallery
صحرالہولہو
Beauty_and_Health_Tips
Naatiya Books
Sadqah-Fitr_Ke_Masail
نظم
Naat
Shaikh-Ul-Islam Trust
library
شاعری
Madani-Foundation-Hubli
audio
contact
mohaddise-azam-mission
video
افسانہ
حمدونعت
غزل
فوٹو
مناقب
میری کتابیں
کتابیں
Jamiya Nizamiya Hyderabad
Naatiya Adabi Mazameen
Qasaid
dars nizami
interview
انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ
غیرمسلم شعرا
نعت
Abu Sufyan ibn Harb - Warrior
Hazrat Syed Hamza Ashraf
Hegira
Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan
Khutbat-Bartaniae
Naatiya Magizine
Nazam
Shura
Victory
khutbat e bartania
نصاب المنطق
اِسلامی زندگی
عجائب القرآن مع غرائب القرآن
Khawab ki Tabeer
Most Popular
-
سبق نمبر : (8) (۔۔۔۔۔۔باب تَفْعِیْل کی خاصیات۔۔۔۔۔۔) ...
-
سبق نمبر: (10) (۔۔۔۔۔۔باب تَفَعُّل کی خاصیات۔۔۔۔۔۔) اس باب کی خاصیات درج ذیل ہیں: (۱)تعمل(۲)موافقت(۳)ابتداء(۴)اتخا ذ(۵)سلب مأخذ (۶) تدریج ...
-
سبق نمبر : (2) (۔۔۔۔۔۔ باب ضَرَبَ یَضْرِبُ کی خاصیات۔۔۔۔۔۔) اس باب کی خاصیات درج ذیل ہیں: (۱)تعمل (۲)موافقت (۳)اتخاذ(۴)تدریج(۵)کثرتِ مأخذ (...
-
سبق نمبر : (6) (۔۔۔۔۔۔باب کَرُمَ یَکْرُمُ کی خصوصیات۔۔۔۔۔۔) ''شرح شافیہ ابن حاجب ''میں ہے: وفَعُلَ لِاَفْعَالِ الطبَائِ...
-
مخصوص قاعدے کے تحت ہمزہ کے ثقل کو دور کرنا''تخفیف''کہلاتا ہے ۔ اگر کلمہ میں ایک ہمزہ ہو تو اس کی تخفیف جائز اور اگ...
-
(۱)۔۔۔۔۔۔ اِفْتِعَالٌ: باب اِفْتِعَالٌ میں فاء کلمہ کے بعد تاء زائدہ ہوتی ہے۔جیسےاِجْتَنَبَ۔ بنانے کا طریقہ: ثلاثی مجرد کے ف...
-
اِلحاق کی تعریف: ثلاثی یارباعی مجردمیں کسی حرف کی زیادتی کرکے اس کورباعی یاخماسی کے ہم وزْن کرنااِلحاق کہلاتاہے ۔ جیسے جَلَبَ سے جَل...
-
تمام ابواب کو چھ حصوں پر تقسیم کیا جاسکتاہے: (۱)ثلاثی مجرد کے ابواب (۲)ثلاثی مزید فیہ کے ابواب (۳)رباعی مجرد کے ابواب (۴)رباعی مزید...
-
نظر اِک چمن سے دو چار ہے نہ چمن چمن بھی نثار ہے عجب اُس کے گل کی بہار ہے کہ بہار بلبلِ زار ہے نہ دلِ بشر ہی فِگار ہے کہ مَلک بھی اس کا شکار ...
-
(۱)صرف صغیرثلاثی مجردصحیح ازباب ضَرَبَ یَضْرِبُ (مارنا) ضَرَبَ یَضْرِبُ ضَرْبًا، فَہُوَضَارِبٌ، وَضُرِبَ یُضْرَبُ ضَرْبًا، فَذَاکَ...
0 Comments: