اگرقَبْض رَہتی ہو تو(1)اپنا ہاضِمہ دُرُست رکھئے ۔ مناسب مقدار میں بیج سمیت پکّے اَمرود یا(2)مناسِب مِقدار میں پپیتا کھا لیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ پیٹ صاف ہو جائیگا(3)اگر دائمی قبض ہو تو آپ کا ڈاکٹر اجازت دے تو ہر دو یا تین ماہ بعد پانچ دن تک صبح و شام ایک ایک ٹِکیہ گرامیکس400ملی گرام GRAMEX400mg(Metronidazole) استِعمال کیجئے ۔ اسے قبض ، بد ہضمی وغیرہ اَمراض اور پیٹ کی اصلاح کیلئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل َّبہترین دواء پائینگے۔ مگر جب بھی یہ ٹکیہ لینا شروع کریں تو مسلسل پانچ دن پورے کرنا ضَروری ہے۔ خالی پیٹ میں بھی لے سکتے ہیں (4)جس وقت قبض ہو اُس دن دوایک وقت کھانے کا فاقہ کیجئے (5)نَہار منہ ایک گلاس نیم گرم یا چار گلاس پانی پی لیجئے(6)سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک گھول کر پی لیجئے(7)سوتے وقت ایک یادو سنگترے کھا لیجئے (8) تھوڑی سی سونف دودھ یا ہلکے گرم پانی سے لے لیجئے(9) سادہ یا نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر صبح وشام استِعمال کیجئے(10)ایک گلاس نیم گرم پانی میں دوچمچ خالِص شہد ، ایک چمچ لیموں اور ایک چمچ ادرک کا رس حل کر کے پی لیجئے(11)''اَمَلتاس''کے تھوڑے سے پھول گوشت میں پکا کر کچھ دن تک کھانے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلّ دائمی قبض میں اِفاقہ(کمی)ہو جائے گا(12)رات کو تین کھجوریں پہلے دھو لیجئے پھر بھگو کر رکھئے اور صبح اُسی پانی میں مسل کر چھان کرپی لیجئے (کھجوریں اور ہر طرح کے پھل اور سبزیاں دھو کر ہی استِعمال کرنے چائیں تا کہ میل کُچیل، مکھیوں کی بِیٹ اورخُصوصاً جراثیم کُش دوا کے اثرات دُھل جائیں )(13)پکّے ٹماٹر کا رس ایک ایک کپ پی لیجئے (14)اسپغَول کی بُھوسی ایک یا تین چمچ (ضَرورتاً کمی بیشی کر سکتے ہیں)سادہ پانی کے ساتھ پھانک لیجئے۔ اَسپغَول روزروز لیں تو فائدہ نہیں ہوتا لہٰذا اگر اکثر قبض رہتی ہو تو ہفتہ میں ایک بار لے لیجئے ۔کام نہ چلے وقفہ مزید بڑھادیجئے (15)کچّاکیلا اُبال کر کھانا قبض کیلئے بے حد مفید ہے(16)معمول کے خِلاف '' صِحّت کُش '' غذائیں یا کسی سرمایہ دار کی دعوت میں حرص کے مارے بَہُت زیادہ مُرغّن اور ثَقیل (ثَ۔قِیْل۔یعنی وزنی) یعنی ''بیمار کُن''غذائیں کھانے کی بھول کر بیٹھیں تو گھر آکر تین چار چمچ '' اَسپغول پانی کے ساتھ پھانک لیجئے۔ شاید نقصان میں تھوڑی سی کمی آئے۔ مگر یہ ذہن تو بنا لیجئے کہ اِس طرح کی دعوتوں کے کھانے عُمُوماً صحّت کے دشمن ہوتے ہیں (17 )ہاضِمہ دار چورن گھر میں رکھا کیجئے ۔اگر کبھی قبض ہو جائے ، زیادہ گھی تیل والی غذا ، دیگ کی مَصالَحہ دار بریانی ،بِالخصوص رَمَضانُ المبارک یا بَقَر عید میں اگر لالچ میں پڑ کر زیادہ کباب سموسے وغیرہ کھا ڈالیں تو پیٹ میں گڑ بڑ کا انتِظار کئے بِغیر چورن پھانک لیجئے۔(مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ مختصر رسالہ'' کباب سموسے کے نقصانات ''(16صفحات) ھدیّۃً حاصِل کر کے ضرور پڑھ لیجئے حیرت انگیز معلومات حاصِل ہو ں گی ۔اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ)ہیں (17 )ہاضِمہ دار چورن گھر میں رکھا کیجئے ۔اگر کبھی قبض ہو جائے ، زیادہ گھی تیل والی غذا ، دیگ کی مَصالَحہ دار بریانی ،بِالخصوص رَمَضانُ المبارک یا بَقَر عید میں اگر لالچ میں پڑ کر زیادہ کباب سموسے وغیرہ کھا ڈالیں تو پیٹ میں گڑ بڑ کا انتِظار کئے بِغیر چورن پھانک لیجئے۔(مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ مختصر رسالہ'' کباب سموسے کے نقصانات ''(16صفحات) ھدیّۃً حاصِل کر کے ضرور پڑھ لیجئے حیرت انگیز معلومات حاصِل ہو ں گی ۔اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ)
Author: WafaSoft
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.
RELATED STORIES
عجائب القرآن مع غرائب القرآن
Popular Tags
Islam
Khawab Ki Tabeer
خواب کی تعبیر
Masail-Fazail
waqiyat
جہنم میں لے جانے والے اعمال
AboutShaikhul
Naatiya Shayeri
Manqabati Shayeri
عجائب القرآن مع غرائب القرآن
آداب حج و عمرہ
islami Shadi
gharelu Ilaj
Quranic Wonders
Nisabunnahaw نصاب النحو
al rashaad
Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri
نِصَابُ الصرف
fikremaqbool
مُرقعِ انوار
Maqbooliyat
حدائق بخشش
بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan)
Taqdeesi Mazameen
Hamdiya Adbi Mazameen
Media
Zakat Zakawat
اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت
اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت
مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی
Mazameen
mazameenealahazrat
گھریلو علاج
شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲)
نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔
Libarary
BooksOfShaikhulislam
Khasiyat e abwab us sarf
fatawa
مقبولیات
کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ)
کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی
News
مذہب اورفدؔا
صَحابیات اور عِشْقِ رَسول
about
نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی
manaqib
Du’aas& Adhkaar
Kitab-ul-Khair
Some Key Surahs
naatiya adab
نعتیہ ادبی
Shayeri
آیاتِ قرآنی کے انوار
نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya)
نعتیہ ادبی مضامین
غلام ربانی فدا شخص وشاعر
مضامین
Tabsare
تقدیسی شاعری
مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے
مسائل و فضائل
app
books
تبصرہ
تحقیقی مضامین
شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1)
علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی
Hamd-Naat-Manaqib
tahreereAlaHazrat
hayatwokhidmat
اپنے لختِ جگر کے لیے
نقدونظر
ویڈیو
hamdiya Shayeri
photos
FamilyOfShaikhulislam
WrittenStuff
نثر
یادرفتگاں
Tafseer Ashrafi
Introduction
Family
Ghazal
Organization
ابدی زندگی اور اخروی حیات
عقائد
مرتضی مطہری
Gallery
صحرالہولہو
Beauty_and_Health_Tips
Naatiya Books
Sadqah-Fitr_Ke_Masail
نظم
Naat
Shaikh-Ul-Islam Trust
library
شاعری
Madani-Foundation-Hubli
audio
contact
mohaddise-azam-mission
video
افسانہ
حمدونعت
غزل
فوٹو
مناقب
میری کتابیں
کتابیں
Jamiya Nizamiya Hyderabad
Naatiya Adabi Mazameen
Qasaid
dars nizami
interview
انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ
غیرمسلم شعرا
نعت
Abu Sufyan ibn Harb - Warrior
Hazrat Syed Hamza Ashraf
Hegira
Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan
Khutbat-Bartaniae
Naatiya Magizine
Nazam
Shura
Victory
khutbat e bartania
نصاب المنطق
اِسلامی زندگی
عجائب القرآن مع غرائب القرآن
Khawab ki Tabeer
Most Popular
-
سبق نمبر : (8) (۔۔۔۔۔۔باب تَفْعِیْل کی خاصیات۔۔۔۔۔۔) ...
-
سبق نمبر: (10) (۔۔۔۔۔۔باب تَفَعُّل کی خاصیات۔۔۔۔۔۔) اس باب کی خاصیات درج ذیل ہیں: (۱)تعمل(۲)موافقت(۳)ابتداء(۴)اتخا ذ(۵)سلب مأخذ (۶) تدریج ...
-
سبق نمبر : (2) (۔۔۔۔۔۔ باب ضَرَبَ یَضْرِبُ کی خاصیات۔۔۔۔۔۔) اس باب کی خاصیات درج ذیل ہیں: (۱)تعمل (۲)موافقت (۳)اتخاذ(۴)تدریج(۵)کثرتِ مأخذ (...
-
سبق نمبر : (6) (۔۔۔۔۔۔باب کَرُمَ یَکْرُمُ کی خصوصیات۔۔۔۔۔۔) ''شرح شافیہ ابن حاجب ''میں ہے: وفَعُلَ لِاَفْعَالِ الطبَائِ...
-
مخصوص قاعدے کے تحت ہمزہ کے ثقل کو دور کرنا''تخفیف''کہلاتا ہے ۔ اگر کلمہ میں ایک ہمزہ ہو تو اس کی تخفیف جائز اور اگ...
-
(۱)۔۔۔۔۔۔ اِفْتِعَالٌ: باب اِفْتِعَالٌ میں فاء کلمہ کے بعد تاء زائدہ ہوتی ہے۔جیسےاِجْتَنَبَ۔ بنانے کا طریقہ: ثلاثی مجرد کے ف...
-
اِلحاق کی تعریف: ثلاثی یارباعی مجردمیں کسی حرف کی زیادتی کرکے اس کورباعی یاخماسی کے ہم وزْن کرنااِلحاق کہلاتاہے ۔ جیسے جَلَبَ سے جَل...
-
تمام ابواب کو چھ حصوں پر تقسیم کیا جاسکتاہے: (۱)ثلاثی مجرد کے ابواب (۲)ثلاثی مزید فیہ کے ابواب (۳)رباعی مجرد کے ابواب (۴)رباعی مزید...
-
سبق نمبر : (4) (۔۔۔۔۔۔باب فَتَحَ یَفْتَحُ کی خاصیات۔۔۔۔۔۔) اس باب کی خاصیات درج ذیل ہیں: (1)تعمل (۲)موافقت (۳)اتخاذ(۴)تدریج(۵)کثرت مأخذ (۶)...
-
نظر اِک چمن سے دو چار ہے نہ چمن چمن بھی نثار ہے عجب اُس کے گل کی بہار ہے کہ بہار بلبلِ زار ہے نہ دلِ بشر ہی فِگار ہے کہ مَلک بھی اس کا شکار ...
0 Comments: