( عائشہ رضی اللہ عنہ ) آنحضرت صلی اللہ علیہ اٰلہ وسلم نے عثمان بن مظعون کے بوسہ لیا ، جب مر چکے تھے تو آپ رو رہے تھے یہاں تک کہ آپ کے آنسو عثمان کے چہرے پر بہنے لگے ،
( ترمذی )
( ابو ہریرہ ) فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ اٰلہ وسلم نے کہ مسلمان کے مسلمان پر حق ہیں ، (1) سلام کا جواب دینا ، (2) مریض کی عیادت کرنا ، (3) جنازے کے ساتھ جانا ( 4) دعوت کو قبول کرنا ، ( 5) چھینک کا جواب دینا ۔
(بخاری مسلم )
نتیجہ فسق ادارہ
مسلمانوں کی دینی و دنیوی حالت بدتر ہے ، دنیاوی حالت یہ ہے کہ وہ مسلمانوں جیسا نظر آناتو درکنار غیر اقوام کے برابر ہوتے چلے جارہے ہیں ، نہ ان میں علمی شوق پایا جاتا ہے نہ ان کے خیالات ترقی پسند ہیں مذہب سے تو ان کو ان کوکسی قسم کا واسطہ ہی نہیں ، معلوم تو یوں ہوتا ہے کہ لوگ دل سے شوق
سے مسلمان نہیں ہیں بلکہ اس لئے ہیں کہ ان کے ماں باپ مسلمان تھے اور یہ ان کے ہاں پیدا ہوئے ، حالانکہ مسلمان کو چاہئے تھا کہ محد سے لے کر لحد تک اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ اٰلہ وسلم کے احکام پر دین و دنیا کاٹتا ، مسلمان کے لئے دین و دنیا کوئی الگ چیز نہیں ہے ، دنیا احکام شرعی کے مطابق گذارے تو بھی دین ہی ہے ، جیسا نماز ، روزہ ، زکوٰۃ ، اور حج وغیرہ اور جن کے ادا کرنے سے اللہ کے نزدیک مومن کامل کو اجر ملے گا ، اسی طرح دینوی امور پر اللہ و رسول صلی اللہ علیہ اٰلہ وسلم کے احکام کے مطابق عمل کرنے سے اجر ملے گا ۔
مگر مسلمانوں میں فسق کی حد ہوگئی ، جس کی وجہ جہالت ، غفلت اور نفس پرستی ہے ، ہزار کوششوں کے بعد دیکھا جا رہا ہے کہ مسلمانوں میں رتی برابر بھی شوق پیدا نہیں ہوتا ، روز بروز غیر اقوام کی تقلید کرتے چلے جارہے ہیں ، ان کی صورتوں کو تو دیکھو نہ مرد مسلمان جیسی صورت رکھتا ، نہ لباس نہ طرز زندگی ، نہ عورت کو اس بات کا خیال ہے ، عورتوں کے لباس سے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ فسق کی انتہا ہوگئی ۔
بچوں کا پوچھنا ہی کیا ہے !!
اہل ہانگل ، اہل ہبلی کی اتباع و تقلید کرنے میں جان لٹا رہے ہیں ، اہل ہبلی ، اہل بمبئی کی ، اہل بمبئی لنڈن کی اور اہل لندن شیطان ملعون کی ، یعنے بچہ ، جوا ن ، بوڑھا اپنی عورتوں کے ساتھ شہروں کی طرف بڑھ رہے ہیں جہاں سے مہلک فتنہ و فساد برپا ہو رہے ہیں ، اور عیسائی خصلت فاسقوں کو اپنے امام بنا رہے ہیں ۔
فسق کا نتیجہ دیکھو : اللہ کا قہر برس رہا ہے لعنت برس رہی ہے ، خیرو برکت دنیا سے اٹھ گئی ، پریشانی بڑھ رہی ہے ، روز بروز مسلمان دائرئہ اسلام سے جدا کئے جارہے ہیں ، آئے دن کوئی وہابی بنتا ہے تو کوئی دیوبندی کوئی چکڑانوی وغیرہ وغیرہ ۔
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.
RELATED STORIES
معجزات کابیان
سوال:معجزہ کسے کہتے ہیں؟
جواب: وہ عجیب و غریب
کتاب کانام مصنف کے نام مطبوعہ
تفسیر معالم التنزیل للبغوی علامہ ابومحمد حسین بن مسعود دار الکتب العلمیۃ بیروت
تفسیر ابن کثیر علامہ ابو الفداء اسماعیل بن...
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ جلیل القدر اور عظیم الشان کتاب ہے، جس میں ایک طرف حلال و حرام کے احکام ،عبرتوں اور نصیحتوں کے اقوال، انبیائے کرام اور گزشتہ امتوں کے واقعات و احوال، جنت و دوزخ کے حالات...
کفارِ عرب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں طرح طرح کے سوال کئے کوئی کہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا نسب اور خاندا ن کیا ہے؟ اس نے ربوبیت کس سے میراث میں پائی ہے؟ اور اس کا وارث...
کفار قریش میں سے ایک جماعت دربارِ رسالت میں آئی اور یہ کہا کہ آپ ہمارے دین کی پیروی کریں تو ہم بھی آپ کے دین کا اتباع کریں گے۔ ایک سال آپ ہمارے معبودوں (بتوں)کی عبادت کریں ایک سال ہم آپ کے معبود...
تا جر کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ اس کا مال بلا وجہ رکانہ رہے جو لوگ گرانی کے انتظار میں مال قید کر دیتے ہیں۔ وہ سخت غلطی کرتے ہیں کہ کبھی بجائے مہنگائی کے مال سستا ہوجاتا ہے اور اگر...
ہندو مسلمان تاجر کو دیکھنا چاہتے ہی نہیں ۔ انہیں مسلمان کی دکان کانٹے کی طرح کھٹکتی ہے ۔بہت دفعہ دیکھا گیا ہے کہ جہاں کسی مسلمان نے دکان نکالی تو آس پاس کے ہندودکانداروں نے چیز...
اولاً تو مسلمان تجارت کرتے ہی نہیں اور کرتے بھی ہیں تو اصولی غلطیوں کی وجہ سے بہت جلد فیل ہوجاتے ہیں ، مسلمانوں کی غلطیاں حسب ذیل ہیں۔
(۱) مسلم دکانداروں کی بد خلقی:
کہ جو گا ہک ان کے پاس ایک...
تجارت کے چند اصول ہیں جس کی پابند ی ہر تا جر پر لازم ہے یعنی پہلے ہی بڑی تجارت شروع نہ کردو بلکہ معمولی کام کو ہاتھ لگاؤ ۔ آپ حدیث شریف سن چکے کہ حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ایک...
کتاب کانام مصنف کے نام مطبوعہ
تفسیر معالم التنزیل للبغوی علامہ ابومحمد حسین بن مسعود دار الکتب العلمیۃ بیروت
تفسیر ابن کثیر علامہ ابو الفداء اسماعیل بن...
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ جلیل القدر اور عظیم الشان کتاب ہے، جس میں ایک طرف حلال و حرام کے احکام ،عبرتوں اور نصیحتوں کے اقوال، انبیائے کرام اور گزشتہ امتوں کے واقعات و احوال، جنت و دوزخ کے حالات...
کفارِ عرب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں طرح طرح کے سوال کئے کوئی کہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا نسب اور خاندا ن کیا ہے؟ اس نے ربوبیت کس سے میراث میں پائی ہے؟ اور اس کا وارث...
کفار قریش میں سے ایک جماعت دربارِ رسالت میں آئی اور یہ کہا کہ آپ ہمارے دین کی پیروی کریں تو ہم بھی آپ کے دین کا اتباع کریں گے۔ ایک سال آپ ہمارے معبودوں (بتوں)کی عبادت کریں ایک سال ہم آپ کے معبود...
Khawab ki Tabeer
khwab mein Jhanda dekhna
Jhanda safaid dekhnatwangar sahibe izzat hone ki dalil hai.
Jhanda jard beemar ho kar sehat hasil ho.
Jhanda siyahkisi tataf jaye jafaryaab ho log izzat kare.
Rogan sar par malnasare kam thik taur par ho.
Rogani rozi dekhnamaal halaal milne ki dalil hai.
Rogan jard dekhnaranz va gam ki nishani.
Rogan siyah dekhnasafar se salamat gar wapas aane ki...
Zeene par chadnatarkki ki nishani.
Zamin ko hilte dekhnahamal aurat dekhe. iskate amal ho aur mard dekhe to hakim ke itaab mai girftar ho.
Zamin ko bote dekhnatamaam maksade deen milne ki dalil...
0 Comments: