نکاح کی نیّتیں

نکاح کی نیّتیں

٭رسولِ اکرم ، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سنّتِ مُبارَکہ پر عمل کرنے ٭اپنے آپ کو فعلِ حرام سے بچانے٭ غیر مَحْرَم عورتوں کی طرف توجّہ کرنے سے بچنے٭زَوجہ کا نان نفقہ اور حق مہر ادا کرکے ثواب کمانے٭دل و دماغ کو بُرے خیالات سے پاک کر کے دِلجمعی کے ساتھ عبادت کرنے کیلئے نکاح کروں گا٭نکاح کے ذریعے اپنے ایمان کی حفاظت کروں گا٭نکاح کیلئے دین دار رفیقۂ حیات کا اِنتخاب کروں گا ٭حُصُولِ اَولاد کے ذریعے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اُمّت میں اور ٭مسلمانوں کی اجتماعی قوّت میں اضافے کا سبب بنوں گا٭بیوی بچّوں کے حُقوق اداکرکے حُقوقُ العباد کی ادائیگی کا ثواب حاصل  کروں گا۔ 
بیان کردہ نکاح کی نیتوں کے علاوہ شادی کرنے والے مسلمان کوحصولِ ثواب کیلئے اِن نیتوں کو بھی پیشِ نظر رکھنا چاہئے : ٭رسولِ اکرم ، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نکاح والی پیاری پیاری سنّت کی ادائیگی میں شَرْعی تقاضوں کا پاس رکھوں گا ٭غیر شَرْعی معاملات و رُسُومات اور ٭پیسوں کے بیجا اِسْراف سے بچوں گا٭ زَوجہ کی وجہ سے بہت سے گھریلوں کاموں سے فراغت حاصل ہونے کی بِناء پر نیکی کے کاموں کو پہلے سے زیادہ وقت دوں گا ٭زوجہ و اولاد کے حُقوق کی ادائیگی کیلئےکسبِ حلال کروں گا٭کسبِ مَعاش کی راہ میں پیش آنے والی مشقتوں پر رِضائے الٰہی کیلئے صبر کروں گا٭زَوجہ اور ٭اَولاد کی شریعت کے مُطَابِق تَرْبِیَت کروں گا٭اپنی رفیقۂ حیات پر بے جا رُعب جمانے کے بجائے حَتَّی الْمَقْدور نرمی اختیار کروں گا٭خُدا نخواستہ اُس کی طرف سے کوئی تکلیف پہنچی یا  ٭اُس کی کوئی بات ناگوار گُزری تو صبر کروں گا٭زَوجہ اور اَولاد کے معاملے میں ہمیشہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اور رسولُ الله صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے ڈرتا رہوں گا۔ 

مدینہ : بیان کردہ نیّتوں کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اسلامی بہنیں بھی شوہر کی اِطاعت ، اُس کی اور اُس کے والدین کی خدمت ، شوہر کے گھر بار ، مال اور ناموس کی حفاظت ، اُس کی حلال کی کم آمدنی پر قناعت اور بچّوں کی اسلامی نُقُوش پر تَرْبِیَت وغیرہ سے متعلِّق حسبِ حال اچھی اچھی نیّتیں کرسکتی ہیں ۔ 
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!
صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular