اللّٰهُمَّ اَنْتَ رَبِّی لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ
خَلَقْتَنِی وَاَنَا عَبْدُكَ وَاَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَكَبِنِعْمَتِكَ عَلَیَّ وَاَبُوْءُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْ لِیفَاِنَّهٗلَا
يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ
حدیث: ’جو شخص مذکورہ بالااِستغفار یقین قلب کے ساتھ دن میں پڑھ لے، اگر اس دن شام سے پہلے مرتا ہے تو سیدھے جنت میں جائے گا، اور اگر رات میں پڑھ لے اور صبح سے پہلے مرجائے تو بھی جنتی ہوگا۔(صحیح بخاری:۶۳۰۶)
اسے ’سید الاستغفار‘ کہا جاتاہے۔
0 Comments: