جو افراد حج بدل کر رہے ہیں وہ عمرہ اور حج کے کلمات نیت میں الفاظ عمرہ اور حج کے بعد من فلاں کہیں (نام لیں) اور تَقَبَّلْہٗ کے بعد مِنْ فُلاَنْ (نام لیں) اور تلبیہ میں لبیک کے بعد عَنْ فُلاَنْ (نام لیں) کہیں گے مثلاً ایک صاحب کسی سعید نامی شخص کی طرف سے حج بدل کے لیے جارہے ہیں تو تلبیہ یوں کہیں:
لَبَّیْکَ عَنْ سَعِیْدٍ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ عَنْ سَعِیْدٍ لَبَّیْکَ عَنْ سَعِیْدٍ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ عَنْ سَعِیْدٍ اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَاشَرِیْکَ لَکَ (یہ تلبیہ ہر بار نہیں پڑھی جائے گی)۔
0 Comments: