قُوْتُ الْقُلُوْب جلد2 صَفْحَہ365 پرنَقْل ہے کہ کھانے کے بعد (الف) '' 6 گھنٹے سے قَبل اگر کھانا نکل جائے تب بھی مِعدہ بیمار اور اگر 24 گھنٹے سے زیادہ وَقت تک خارِج نہ ہو تب بھی سمجھ لیجئے کہ مِعدہ بیمار ہے۔ (ب)جوڑوں کا دَرْد
پیٹ کی ہوا روکنے کا نتیجہ ہے(ج) جس طرح نَہَر کا چلتا پانی اگر روک دیا جائے تو نَہَر کے کَناروں کو نقصان ہوتا اور کنارے ٹوٹ کر پانی بہنے لگتا ہے اِسی طرح پیشاب روکنے سے جسم کو نقصا ن ہوتا ہے۔ ' '
0 Comments: