اِن حروف کا استعمال

۱۔ اِنَّ:(بے شک)
     یہ مضمونِ جملہ(۱) کی تاکید اور اسے پختہ کرنے کے لیے لایاجاتاہے۔ جیسے: اِنَّ زَیْداً قَائِمٌ  (بے شک زید کھڑاہے) اسے'' حرفِ تاکید''بھی کہتے ہیں۔
۲۔ أَنَّ:(کہ، بے شک)
     یہ جملے کو مفرد کی تاویل میں کرنے کے لیے لایاجاتاہے۔ عَلِمْتُ أَنَّ زَیْداً قَائِمٌ  (میں نے جان لیا کہ زید کھڑاہے)اسے ''موصولِ حرفی''بھی کہتے ہیں۔
فائدہ:
    أَنَّ اپنے اسم وخبر سے ملکر چونکہ مفرد کی تاویل میں ہوتاہے اس لیے یہ ترکیب میں اپنے اسم وخبر سے ملکر کبھی فاعل، کبھی نائب الفاعل اور کبھی مفعول وغیرہ بنتاہے۔ جیسے: بَلَغَنِیْ أَنَّ زَیْداً شَاعِرٌ  (مجھے (خبر)پہنچی ہے کہ زید شاعر ہے) أُعْلِنَ أَنَّ زَیْداً
نَاجِحٌ(اعلان کردیاگیاکہ زید کامیاب ہے) ظَنَنْتُ أَنَّ زَیْداً جَاہِلٌ  (میراگمان تھاکہ زید جاہل ہے) ۔
۳۔ کَأَنَّ:(گویا کہ)
    یہ ایک شیئ کو دوسری شیئ کے ساتھ تشبیہ دینے کے لیے لایاجاتاہے۔ جیسے: کَأَنَّ زَیْداً قَمَرٌ  (گویا کہ زید چاند ہے) اسے ''حرفِ تشبیہ'' بھی کہتے ہیں ۔
۴۔ لٰکِنَّ:(لیکن) 
    یہ استدراک کے لیے لایاجاتاہے۔ یعنی سابق کلام سے پیدا ہونے والے وہم کو دور کرنے کے لیے آتاہے۔ جیسے : غَابَ زَیْدٌ لٰـکِنَّ صَدِیْقَہ، حَاضِرٌ  ( زید غائب ہے لیکن اس کا دوست حاضر ہے)اسے ''حرف ِ استدراک''بھی کہتے ہیں۔
۵۔ لَیْتَ:(کاش)
    یہ کسی چیز کی تمنا (آرزو)ظاہر کرنے کے لیے آتاہے ۔ جیسے: لَیْتَ زَیْداً مَوْجُوْدٌ  (کاش! زید موجود ہوتا) اسے ''حرف تمنی'' بھی کہتے ہیں۔
۶۔ لَعَلَّ: (شاید)
    یہ کسی چیز کی امید ظاہر کرنے کے لیے لایاجاتاہے۔جیسے: لَعَلَّ الْمَطَرَ یَنْزِلُ  (شاید با رش ہو )اسے ''حرف ِ ترجی'' بھی کہتے ہیں ۔




1۔۔۔۔۔۔کسی جملے کے مسند کے مصدرکو مسند الیہ کی طرف مضاف کر دینے سے جو معنی حاصل ہوتاہے اسے ''مضمون جملہ''کہتے ہیں ۔جیسے:زَیْدٌ قَائِمٌ کامضمون جملہ ہے قِیَامُ زَیْدٍ۔ اگر مسند اسم جامد ہو تو اس کا مصدر جعلی بنا کر اسے مسند الیہ کی طرف مضاف کردیں گے۔ جیسے:زَیْدٌ سِرَاجٌ کا مضمون جملہ ہے:سِرَاجِیَّۃُ زَیْدٍ (زیدکا چراغ ہونا)


SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular