جنت میں حوروں کا جلسہ ہوگا جس میں حوریں اس مضمون کا گانا سنائیں گی کہ ''ہم ہمیشہ رہنے والیاں ہیں تو ہم کبھی فنا نہ ہوں گی۔ ہم چین میں رہنے والیاں ہیں تو ہم کبھی غمگین نہیں ہوں گی۔ہم خوش ہونے والیاں ہیں توہم کبھی ناراض نہ ہواکریں گی۔ مبارک باد ہے ان کے لئے جوہمارے لئے ہوں اور ہم اُن کے لئے ہوں۔''(1)
(ترمذی،ج۲،ص۸۰)
1۔۔۔۔۔۔سنن الترمذی،کتاب صفۃ الجنۃ،باب ماجاء فی کلام الحورالعین،الحدیث ۲۵۷۳، ج۴، ص۲۵۴
0 Comments: