حَسْبِیَ اللهُ لَااِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ
رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
حدیث: جوشخص مندرجہ بالا دعا صبح وشام سات مرتبہ پڑھ لے، اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس کے لیے کافی ہوجائے گا، دونوں جہان کے غم وآلام سے اس کو نجات دے دے گا، اور اس کے بڑے بڑے اہم معاملات کو آسان کردے گا۔(سنن ابوداؤد:۵۰۸۱)
ایک دوسری روایت کے مطابق اس دعا کو پڑھ لینے والا کبھی بے سکونی، پریشانی، اورکسی طرح کی فکرمندی کا شکار نہ ہوگا۔
0 Comments: