سلطنتِ خدام نعت کے شہنشاہ سے ایک ملاقات​

سلطنتِ خدام نعت کے شہنشاہ سے ایک ملاقات​
غلام ربانی فداؔ مدیرجہان نعت ہیرور​
آپ عنوان سے چونک گئے ہوں گے؟
 اگرنام جان لیں گے توآپ بھی انہیں ضرور اسی لقب سے یاد فرمائیں گے۔مارچ ۲۰۱۱؁ میرے لئے بہت مبارک ثابت ہوا۔چھ ماہ سے جن کی ملاقات کے لئے بیتاب تھا ۔وہ وقت قریب آگیا۔۳۰ اپریل ۲۰۱۱ راقم الحروف اور میرابرادرِ اصغر محمدرفیق داونگیرہ ریلوے اسٹیشن سے ہندوستان کے مہاراجہ اجمیر کے خواجہ کے دربار کی زیارت کے لئے روانہ ہوگئے۔اور ۴ ۔۵ مارچ کو علامہ سیدمحمدمدنی میاں مدظلہ کی دورِ سجادگی کی پچاس سال مکمل ہونے پر محدثِ اعظم مشن گجرات نے انٹرنشنیل محدث اعظم کانفرنس منعقد کی تھی جس میں شرکت کرنی تھی۔ہم لو گ اجمیرسے احمدآباد اور وہاں سے ہوتے ہوئے بھروچ واگھرا پہنچ گئے۔ واگھرا پہنچتے ہی میں آبروئے صحافت حضرت العلام مولانا خوشترنورانی صاحب مدیر اعلیٰ ماہنامہ جامِ نور دہلی سے فون پر رابطہ کیا ۔معلوم ہوا کہ موصوف اور سلطنتِ خدامِ نعت کے شہنشاہ ممتازثناخواں عالمِ اسلام کے مشہورشاعرورئیس الشعرا محترم سید صبیح الدین صبیح رحمانی مدیرنعت رنگ کراچی بس تھوڑی دیرمیں واگھرا پہنچنے والے ہیں۔ہم لوگ حضرت علامہ مدنی میاں صاحب سے ملاقات کے لئے روانہ ہوگئے نورانی چہرا دیکھتے ہی دیکھتے رہ گئے حضورِ والا کاچہرا بہتوںمرتبہ میں نے دیکھاتھا مگراس دن کی نورانیت ہی کچھ اور تھی۔ خیر ہم لوگ ڈھائی بجے ہی شہنشاہ خدام نعت کی قیام گاہ پر پہنچ گئے ۔مگردربان دروازے پر رکے رکھا۔خداخداکرکے تقریباََ ساڑھے تین گھنٹے انتظار کے بعدچھ بجے محترم صبیح صاحب سے ملاقات کے لئے صرف دس منٹ کے وقت کی پابندی کے ساتھ آپ کی آرام گاہ لے گیا۔اب تک میری صرف فون اور انٹرنیٹ سے رابطہ ہواتھا آج میں اپنے ماتھے کی آنکھوں سے اس چہرے کو بالکل قریب سے دیکھ رہاتھا ۔جسے ٹی وی کے اسکرین پر دیکھاکرتاتھا۔وہیں مولانا خوشترنورانی بھی تشریف فرماتھے۔ اس وقت جہان نعت کادوسرا شمارہ شائع ہوگیا تھا۔جہان نعت کی نشرواشاعت اس میں شامل مواد کے حوالے سے گفتگوہوئی اور خاص طورپہ گوشۂ فرحت حسین خوشدل کے حوالے سے ۔ْمجھے سخت حیرت ہوئی اس بات پرکہ بقلمِ خود اپنے آپ کو برصغیرکامشہورشاعروغیرہ لکھناوالا۔صبیح رحمانی صاحب کے پیشتراشعار چرالیاہے۔صبیح صاحب نے کچھ ایسے ہی الفاظ میں فرمایا۔فداؔ بھائی۔۔میںآپ کے خوشدل سے بہت بددل ہواہوں میرے مشہورنعتوں کے پورے پورے مصرعے چرالیئے ہیں۔ یہ مختصرسی ملاقات سہی مگرمیرے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔میںایک نئے جذبے اور خدمت نعت کے لئے نئے ولولے ساتھ روانہ ہوا۔ اصاغرنوازی ہمارے اکابر پاکستانی اکابرسے سیکھیں۔​

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular